مجد صدیقی صاحب سے پہلی ملاقات کوئ تیس برس قبل ریاض میں ھوئ تھی ان کی بہادر اور پر عزم شخصیت کا جو تاثر اس وقت قائم ھوا تھا ھر اگلی ملاقات میں وہ بڑھتا ھی رھا ھے یہ بہت خوش آئیند بات ھے کہ وہ اپنی داستان حیات کو کتابی شکل میں جمع کر رھے ھیں مجھے یقین کہ اس سے بہت سے لوگ مستفید ھوں گے کہ اسکا مصنف ھر حال میں سر کو آٹھا کر زندہ رھنے کی ایک روشن ترین مثال ھے
Testimonials

امجد اسلام امجد
میں نے پڑھنا شروع کی اور جوں جوں پڑھتا گیا، حیرت میں اضافہ ہوتا چلا گیا۔امجد صدیقی اب میرے ہیرو بن چکے ہیں، اگر میرے بس میں ہوتا تو میں اُنہیں فوراً ”نشانِ پاکستان“ سے نواز دیتا۔ اُن کی کتابِ زندگی ہر اُس شخص کو پڑھنی چاہیے جو مستقبل کے بارے میں پریشان رہتا ہے۔

مجیب الرحمن شامی
یہ کتاب، کتاب نہیں تھی، زندگی کا ایک ایسا درس تھا جسے ہم ننانوے فیصد فراموش کر بیٹھتے ہیں، میں نے دو دن میں چار سو صفحات کی کتاب ختم کر لی اور اس کے بعد مصنف کو فون کیا اور اس کی عظمت، ہمت اور استقلال کو کھڑے ہو کر سلام پیش کیا، بے شک اس شخص نے صرف کتاب نہیں لکھی تھی، اس نے کتاب زندگی تحریر کی اور اس کتاب زندگی کو ہر اس شخص کو پڑھنا چاہیے جو زندگی سے مایوس ہو رہا ہے یا پھر جسے زندگی کی قدر نہیں یا پھر جو زندگی کے مسائل سے جلد گھبرا جاتا ہے۔

جاوید چوہدری
یہ درد کا نہیں اصل میں دل کا سفر ہے اس دل کا جس میں خدا بستا ہے لہذا اسے پڑھنے کے بعدانسان سب سے پہلے اپنے اپ کو سمجھ لیتا ہے اور جس نے اپنے اپ کو سمجھ لیا اس نے خدا کو سمجھ لیااور جس نے خدا کو سمجھ لیا ۔۔۔۔وہ امجد صدیقی بن کر ہر حال میں جینا سیکھ جاتا ہے میرے بس میں ہو تو یہ کتاب ہر نوجوان کے تکیے کے نیچے موجود ہونی چاہیے

ناصر ادیب
Dard Ka Safar,” a tale woven with threads of mystery, magic, and untold wonders, invites readers to embark on an extraordinary adventure that transcends the boundaries of the ordinary. The protagonist, a captivating figure with an enigmatic past, takes center stage in a narrative that promises to be a rollercoaster of emotions, leaving readers breathless with each turn of the page.
The landscapes through which our protagonist journeys are not mere backdrops but living, breathing entities, each teeming with its own secrets and marvels waiting to be unraveled. From the mystical depths of ancient forests to the towering peaks of untouched mountains, every step taken reveals a new layer of the world’s mysteries. The author paints vivid scenes, allowing readers to feel the cool breeze on their skin, hear the rustle of leaves, and sense the magic that permeates the air.
2 reviews for Dard Ka Safar
Add a review Cancel reply
Hassan Farooqi –
Hurt is generally a painful place and no doubt it affects the body. However, if the body is also compromised and one is also suffering from hurt, then such a state is a very painful place to be. If this is a place you are in, such a journey of life is called journey of pain
Javed Chaudhry –
This is an incredible story and must be read by every person in the country especially every disabled person. If I ever could, I would make this book part of the syllabus